تعلیمی سال 2027 سے نرسری تا جماعت اول طلباء کو جولی فونک نصاب پڑھانے پر غور کیا جا ریا ہے۔
محکمہ تعلیم نے جولی فونک نصاب پڑھانے کیلئے عالمی پبلشنگ اداروں سے مشاورت شروع کردی ہے جبکہ نرسری تا اول جولی فونک نصاب پڑھانے کیلئے باقاعدہ طور پر کابینہ کمیٹی سے بھی منظوری لی جائیگی۔ https://www.city42.tv/31-Aug-2026/213418